اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون…

پی آئی اے کا برطانیہ سے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ایئر لائن  کے مسافر متبادل ذریعے سے براہ راست پاکستان اور لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے درمیان سفر کر سکیں گے  اس سلسلے میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے برطانیہ…

سلامتی کونسل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور

 اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ترمیمی بل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر…

بلاول کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو اور ان کے خاندان کے صادق اور…

سندھ ہائیکورٹ کا عیدالاضحی پر کراچی میں صفائی کے خصوصی انتظامات کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں عید الاضحی پر صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات  کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالتی حکم پر سالڈ ویسٹ بورڈ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل کو فریق بنادیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں عید الاضحی کے موقع پر پر…